انگلینڈ کا دی ہنڈرڈ کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر غور کھیل Roze News
کھیل

انگلینڈ کا دی ہنڈرڈ کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر غور

انگلینڈ کا دی ہنڈرڈ کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر غور

انگلینڈ کا دی ہنڈرڈ کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر غور

لندن: انگلش ایونٹ ’’دی ہنڈرڈ‘‘ کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کیے جانے پر تبادلہ خیال شروع ہوگیا۔انگلش کرکٹ بورڈ کو تشویش ہے کہ 100 گیندوں کی کرکٹ اب بھی صرف برطانیہ میں ہی کھیلی جارہی ہے، دنیا کے دیگر حصوں میں ٹی 20 فارمیٹ رائج ہے۔ایونٹ میں انگلش براڈ کاسٹر اسکائی اسپورٹس نے خطیر سرمایہ کاری کی ہے، اس نے 2028 تک ای سی بی سے نشریاتی معاہدہ کو توسیع دی جس کی مالیت سالانہ 220 ملین پاؤنڈ ہے، اسے توقع ہے کہ ہنڈرڈ فارمیٹ قائم رہے گا۔

Exit mobile version