کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغا ہوگیا ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے ، کیسن ولیمسن صحت یاب ہورہے ہیں وہ اگلے میچز کھیلیں گے ۔اس موقع پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ٹاس جیتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے ، بین اسٹوکس انجری کی وجہ سے میچ نہیں کھیلیں گے