انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 98 پیسے تھی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 498 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 700 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Exit mobile version