انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر چالیس پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ہے ۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کامنفی رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 192 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 641 پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کا روبار کے اختتام پر سو انڈیکس اکتالیس ہزار833 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version