امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے ،آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر نوے پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ رو ز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کاتھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج بھی مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 56 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 967 پر آگیا ۔گذشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہوگیا
- by web_desk
- ستمبر 20, 2023
- 0 Comments
- 448 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this