معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہوکر 293.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رکے ہوئے تھے جواب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے ۔ ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے سخت فیصلے کرنا ہوں گے۔گذشتہ روز بینک میں ڈالر 291.51 روپے پر بند ہوا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image