انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کے قیمت برقرار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر برقرار ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس ایک ہزار 37 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 103 پر آگیا۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سو انڈیکس چالیس ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this