آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کی انٹر بینک میں قدر کم ہونے لگی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے بر بند ہوا تھا ۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ہی تیزی کارحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 341 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 45 ہزار 497 پر آگیا۔گذشتہ روز سو انڈیکس 45 ہزار 155 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے لگا
- by web_desk
- جولائی 12, 2023
- 0 Comments
- 735 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this