اسلام آباد: کاروبار ہفتے کے آغاز میں آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا ۔ گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 79 پیسے پر بند ہواتھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 287 روپے پر برقرار ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آض صبح کاروبار کامنفی رحجان نظر آیا جو بعد میں ملے جلے رحجا ن میں تبدیل ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 46 پوائنٹس کے اضافے کے بعد چالیس ہزار 47 پر آگیا ہے ۔گذشتہ کاروبار ی ہفتے کے اختتام پر سو انڈیکس چالیس ہزار پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر285 روپے کا ہوگیا
- by web_desk
- اپریل 3, 2023
- 0 Comments
- 971 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this