انٹر بینک ، ڈالر 291 روپے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 291 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 291 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 291 روپے کا ہوگیا

حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پذیر ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے سستا ہونے کے بعد 291 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخر ی روز انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا ۔انٹر بینک میں ڈالر اپنی بلدن ترین سطح پر سولہ روپے دس پیسے سستا ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار 468 پر آگیا۔گذشتہ ہفتے کے آخری کاروبار ی دن سو انڈیکس 46 ہزار 421 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version