انٹر بینک ، ڈالر 281 روپے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 281 روپے کا ہوگیا

ٓٓآج صبح کا روبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کا اضافہ ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر پانچ پیسے کے اضافے سے 281 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر280 روپے 95 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 166 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 649 پر آگیا ۔

Exit mobile version