انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے پر تھا۔آج کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 197 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 136 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 939 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Exit mobile version