آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر بارہ پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام میں انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے بارہ پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کامنفی رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 220 پوائنٹس کم ہونے کے بعد پچاس ہزار 850 پرآگیا۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس اکیون ہزار ستر پوائنٹس پر بندہوا تھا۔
انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے کاہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے کاہوگیا