معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر بغیر تبدیلی 279 روپے 50 پیسے پر فروخت

انٹر بینک ، ڈالر بغیر تبدیلی 279 روپے 50 پیسے پر فروخت

آج انٹربینک ٹریڈنگ کے آغاز پر امریکی ڈالر اپنی پرانی شرح پر بغیر کسی تبدیلی کے ٹریڈ کر رہا ہے۔انٹربینک میں ڈالر آج بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر اپنی سابقہ قیمت پر فروخت ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 684 پوائنٹس اضافے سے 61 ہزار 144 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 60,459 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image