انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں چند پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا جو بعد میں منفی ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 129 پوائنٹس کی کمی سے 62 ہزار 703 پر آگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 62 ہزار 833 پوائنٹس تھا۔
تازہ ترین
معیشت و تجارت
انٹربینک میں ڈالر سستا، اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
- by web_desk
- دسمبر 20, 2023
- 0 Comments
- 519 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this