انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع صحت Roze News
صحت

انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع

ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق دوسرے مرحلے میں خیبر پختونخوا کے27 اضلاع میں مہم چلائی جارہی ہے۔ترجمان کے مطابق بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم عید کے بعد ہوگی یہاں مردم شماری کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی ہوئی تھی ۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے اس کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں اور موثر اقدامت یقینی بنا رہے ہیں

Exit mobile version