پاکستان

انتخابات کیس میں فل کورٹ بینچ سے متعلق شیری رحمان کی کیا رائے ہے؟

انتخابات کیس میں فل کورٹ بینچ سے متعلق شیری رحمان کی کیا رائے ہے؟

اسلام آباد: شیری رحمان نے انتخابات کیس سے متعلق کہا ہے کہ اس آئینی اور انتخابی تنازع کا حل صرف فل کورٹ بینچ میں ہے شیری رحمن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کا احترام ہے لارجر بینچ کے ارکان عدلیہ اور بار میں تقسیم سے ابہام پیدا ہورہاہے عدلیہ کی ذمہ داری بے سوالات اور ابہام کو دور کرنے کیلئے فل کورٹ بینچ بنائے شیری رحمن کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی اس معاملے پر فل بینچ کا مطالبہ کرچکی ہے اب تک بار کونسلز اور قانون ماہر اس بات پر بھی متفق نہیں ہوسکے کہ عدالتی فیصلہ تین دوکا ہے یا چار تین کا انہوں نے مزید کہا ہے کہ دو ججز نے جوسوالات اُٹھائے ہیں وہ بھی انتہائی سنجیدہ نوعیت کے ہیں اعلیٰ عدلیہ کا فرض ہے کہ بینچ کے اندر اُٹھنے والے اعترضات پر نظرثانی کرے، فل کورٹ بینچ نہ بنا تو عدلیہ اور فیصلے کی غیر جانبدار ی پر مزید سوالات اُٹھیں گے معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھ جائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image