انتخابات کب ہونگے ؟ الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

انتخابات کب ہونگے ؟ الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب

انتخابات کب ہونگے ؟ الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب

انتخابات کب ہونگے ؟ الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آض 11 بجے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کرینگے ۔اجلاس میں حلقہ بندیوں کے دورانیے کومزید کم کرنے پر غور ہوگا۔یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان پر بھی غور ہوگا۔

Exit mobile version