اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آج تیسرے دن پنجاب اور کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہورہی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں،آج سپریم کورٹ کے رجسٹر ارآفس نے ن لیگ پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کی فریق بننے کی درخواستیں وصول کرلی ن۔رجسٹرار آف نے سیاسی جماعتوں کی درخواست اجازت لینے کے بعد وصول کیں۔
انتخابات ملتوی کیس کی سماعت شروع، ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواستیں وصول

انتخابات ملتوی کیس کی سماعت شروع، ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواستیں وصول