تازہ ترین

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست، وزیراعظم کا بھی سپریم کورٹ جانے کا امکان

اسلام آباد: انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت میں وزیراعظم شہباز شریف کا بھی آج سپریم کورٹ جانے کا امکان ہے وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ کے ممبران کو سپریم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ وفاقی کابینہ کے ممبران آج ساڑھے گیارہ بجے سپریم کورٹ پہنچیں۔سپریم کورٹ میں انتخابات میں التوا کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کے لیے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت مقرر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image