الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے فنڈ ز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ گذشتہ شب جمع کرائی گئی الیکشن کمیشن کی دو صفحات کی پیشرفت رپورٹ میں فنڈز نہ ملنے کا بتایا گیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ انتخابات کیلئے فنڈز نہیں مل سکے ،سپریم کورٹ نے فنڈز سے متعلق رپورٹ کیلئے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا تھا ۔
انتخابات فنڈز ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

انتخابات فنڈز ، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع