امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا پاکستان Roze News
پاکستان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے این اے 6 لوئر دیر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ قوم سے اپیل ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے ووٹ کا استعمال کریں اور اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا مستقبل روشن بنائیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن سے پاک اور عظیم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ تارازو کو دیا گیا آپ کا ووٹ ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا، الیکشن میں جماعت اسلامی بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی۔انہوں نے کہا کہ اب بھی وقت ہے گھر سے نکلیں اور ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔

Exit mobile version