امریکی کانگریس میں اسلام کو اعظم مذہب ماننے کی قرار داد پیش دنیا Roze News
دنیا

امریکی کانگریس میں اسلام کو اعظم مذہب ماننے کی قرار داد پیش

امریکی کانگریس میں اسلام کو اعظم مذہب ماننے کی قرار داد پیش

امریکی کانگریس میں اسلام کو اعظم مذہب ماننے کی قرار داد پیش

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کے جانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی قرار داد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے ۔قرار داد کے تائید کنند گان میں کانگریس ممبران الہان عمر ، راشدہ طیب اور انڈرے کارسن شامل ہیں۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ لفظ اسلام کا مطلب خدا کی مرضی کے سامے سر تسلیم خم کرنا اور امن ہے ۔قرار داد میں واضح کیاگیا ہے کہ قرآن مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان رواداری کی بات کرتا ہے ۔قرار داد کے متن کے مطابق امریکا میں مسلمانوں کی تعداد 35 لاکھ بتائی گئی ہے ۔

Exit mobile version