دنیا

امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے دو روزہ دورہ چین میں اپنے چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی ، پیر کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی چینی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات متوقع ہے ۔چینی وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ ہاﺅس میں ملاقات کی ۔امریکہ محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی وفود کی سطح پر ملاقات ساڑھے پانچ گھنٹے جاری رہی ، ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن عشائیہ میں شرکت کیلئے چلے گئے ۔آج امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی خارجہ پالیسی کے اعلیٰ عہدیدار وانگ ای سے بھی ملیں گے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن حکام سے دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور تجارتی تنازعات پر بات کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image