دنیا

امریکی خاتون نے صرف 90 روپے مین تین گھر خرید لیے

امریکی خاتون نے صرف 90 روپے مین تین گھر خرید لیے

کسی شخص کو کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی اگر چند سو یا پھر یوں کہیں کہ کوڑیوں کے دام میں مل جائے تو اس شخص کی تو لاٹری نکلنے کے مترادف ہوگاایسا ہی کچھ ہوا اس وقت جب ایک امریکی خاتون نے اٹلی میں تین گھر صرف 940 پاکستانی روپے میں خرید لئے ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والی 49 سالہ روپیہ ڈینیئلرز 2019 میں اٹلی کے علاقے سسلی میں صرف 940 روپے میں 3 لاوارث گھر خرید لئے روپیہ ڈینیئلز کا کہنا ہے کہ 2019 میں خرید ے گئے ان گھروں کی اب تزئین و آرائش کرنی ہے جن پر 24 سے 90 ہزار ڈالرز تک خرچہ آئیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image