امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے ، فوزیہ صدیقی پاکستان Roze News
پاکستان

امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے ، فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے ، فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید عافیہ کی جان کو خطرہ ہے ، فوزیہ صدیقی

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کی جان خطرے میں ہے۔ امریکا سے کراچی پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ عافیہ صدیقی کے جسم پر پہلے سے زیادہ زخم تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ملاقات کو بہت مختصر رکھاگیا ، آٹھ گھنٹے کا وزٹ تھا اس میں سے ملاقات کیلئے صرف تین گھنٹے ہی مل سکے۔فوزیہ صدیقی کے مطابق ان کے وکیل نے بتایا کہ ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ بہت برا سلوک کیاگیاہے۔

Exit mobile version