امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے یہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔37 سالہ اداکارہ کے ہاں رواں ہفتے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جو بالکل صحتمند ہے ۔لنڈسے لوہان نے اپنے بیٹے کا عربی نام LUAI رکھا ہے اداکارہ نے مارچ میں اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بہت زیادہ خوشی کا اظہار کیا تھا۔معروف امریکی اداکارہ وگلوکارہ لنڈسے لوہان نے گذشتہ سال کویت کے بزنس مین بدشمس سے شادی کرلی تھی ۔
انٹرٹینمنٹ
امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت
- by web_desk
- جولائی 21, 2023
- 0 Comments
- 678 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this