ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کررہاہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہاکہ ہماری کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں ہے انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری اقدار کانفاذ ، آزادی اظہار رائے اور قانون کی عملداری کااطلاق سب پر ہونا چاہیے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پرحملوں پر غمزدہ ہیں ۔
Leave feedback about this