دنیا

امریکا ، مختلف ریاستوں میں بگولوں سے ہلاکتیں 22 ہوگئیں

امریکا ، مختلف ریاستوں میں بگولوں سے ہلاکتیں 22 ہوگئیں

اسلام آباد: امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچادی مختلف حادثات میں اموات بائیس ہوگئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میںہوئی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 اموات آرکنساس ، مسی سیپی ،الی نوائے اور وسط مغربی ریاستوں میں ہوئیں ، درجنوں افراد ہسپتال میں داخل ہیں جبکہ وسیع پیمانے پر املاک ک بھی نقصان پہنچاہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق طوفان اور بگولوں کے باعث امریکہ میں چھ لا کھ سے زائد گھروں کی بجی منقطع ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image