امام الحق والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ کھیل Roze News
کھیل

امام الحق والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ

امام الحق والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ

امام الحق والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہورہاہوں ۔آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔امام الحق کا تصویر سے متعلق کہنا تھا کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاﺅں کیساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہورہاہوں ۔

Exit mobile version