اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور،پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتور،پاکستان چوتھا کمزور ترین ملک

اسلام آباد/دبئی:متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا لیے بغیر180ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔عالمی سطح پر سفر کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے بعد سوئٹزرلینڈ،جنوبی کوریا،جرمنی،سویڈن،فن لینڈ،لکسمبرگ،اسپیشن،فرانس،اٹلی نیدر لینڈز اور آسٹریا مشترکہ طورپر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

Exit mobile version