الیکشن کمیشن نے36اراکین پارلیمنٹ واسمبلی کی رکنیت بحال کردی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے36اراکین پارلیمنٹ واسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن نے36اراکین پارلیمنٹ واسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن نے36اراکین پارلیمنٹ واسمبلی کی رکنیت بحال کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے36اراکین پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔جاری کیے گئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے8سینیٹرز اور قومی اسمبلی کے25ارکان کی رکنیت بھی بحال کی ہے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے3ممبران کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹر تاج خیدر،سینیٹر شوکت ترین،سینیٹر عبدالغفور حیدری،دوست محمد خان،طارق بشیرچیمہ،محسن نواز رانجھا،احسن اقبال کی بھی رکنیت بحال کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ مالی گوشواورں کی تفصیلات جمع کرانے پر ان اراکین کی رکنیت بحال کی ہے۔

Exit mobile version