الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک کاووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ59 لاکھ 55 ہزار 409 تھی جو 2023 میں 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک پہنچ گئی ہے ۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد سات لاکھ 65 ہزار 447 تھی جو 2023 میں 10 لاکھ 41 ہزار 554 تک پہنچ گئی ہے ۔
الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک ووٹرز کا ڈیٹا جاری کردیا