تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اعجاز انور چوہان کو پنجاب کا صوبائی الیکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کو تبدیل کر کے ڈی جی الیکشن سیل ای سی پی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image