الیکشن کمیشن، عمران نیازی کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹ،20 دسمبر کو کیا ہونیوال ہے؟ کھلاڑی یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن کمیشن، عمران نیازی کیخلاف 5 کیسز ڈی لسٹ،20 دسمبر کو کیا ہونیوال ہے؟ کھلاڑی یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن،کپتان کیخلاف بالآخر پانچ کیسز ڈی لسٹ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تیرہ دسمبر کیلئے عمران خان کیخلاف یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن کیمطابق یہ کیسز بینچ کی عدم دستیابی کے باعث ڈی سٹ کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تفصیلات بتاتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈی لسٹ کیے گئے کیسز میں تحریک انصاف غیر ملکی فنڈ کیس، کپتان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا کیس، نیازی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق دو کیسز اور عمران کے انتخابی اخراجات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس بھی شامل ہیں ادھر کھلاڑیوں کیلئے یہ بڑی خبر ہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق تیرہ دسمبر کے ڈی لسٹ ہونیوالے کیسز کی سماعت اب بیس دسمبر کو ہوگی

Exit mobile version