الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے ، اسحاق ڈار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے ، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ ہفتے کو سنایا جائیگا

اسحاق ڈار و دیگر کیخلاف ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ ہفتے کو سنایا جائیگا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ اسٹریٹجی پیپر میں تاخیر کی وجہ آئی ایم ایف کیساتھ بات چیت میں تاخیر تھی ۔انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین سب سے زیادہ پسا ہوا طبقہ ہے ، مہنگائی اور شرح نمو کے حساب سے ٹیکس کا ٹارگٹ رکھا جاتاہے ۔اسحاق ڈار نے کہاکہ بجٹ میں 223ار ب روپے کے ٹیکس اقدامات کیے گئے ، کراچی پورٹ پر کنٹینرز کی کلیئرنس میں تاخیر پر چیئرمین ایف بی آر سے رپورٹ طلب کی ہ ۔

Exit mobile version