الواریز کی میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر وائرل کھیل Roze News
کھیل

الواریز کی میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر وائرل

alwariz

الواریز کی میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر وائرل

دوحا:ارجنٹائن کے اسٹار اسٹرائیکر جولین الواریز کی کپتان لیونل میسی کے ساتھ بچپن میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جولین کو اپنے آئیڈل کے ساتھ کھیلنے میں ایک د ہائی لگی۔کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں میسی نہ نہ صرف ایک گول کیا بلکہ الواریزکو بھی ایک گول میں معاونت کی۔جنہوں نے میچ میں 2گول کر کے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ12برس کی عمر میں بطور پرستار لیونل میسی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ارجنٹینا اور فرانس کے درمیان چیمپئن شپ کے لئے حتمی میچ18دسمبر کو لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے کروشیا اور مراکش کے درمیان میچ 17دسمبرکو خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہونگے۔

Exit mobile version