المونیم فوئل کے فوائد صحت Roze News
صحت

المونیم فوئل کے فوائد

المونیم فوئل کے فوائد

المونیم فوئل کے فوائد

واشنگٹن:المونیم فوئل ویسے تو کئی کاموں میں استعمال ہوتا ہے بشمول کسی کھانے کی ڈش کو محفوظ کرنے کیلئے تاہم بہت کم لوگ اس کے طبی فوائد سے باخبر ہونگے۔ درج ذیل انہی فوائد کا ذکر کیا جارہا ہے۔المونیم فوئل کی پانچ سے سات شیٹس لیں اور انہیں اپنے پیروں کے گرد لپیٹ لیں۔ انہیں تقریبا ایک گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔ پھر تقریبا ایک گھنٹے کے لیے ورق اتار کر اپنے پیروں کو کھلا چھوڑیں اور پھر اپنے پیروں پر دوبارہ لپیٹیں۔ اس عمل کو ہر شام دہرائیں۔ دو راتوں کے بعد آپ کو حیرت انگیز تبدیلی محسوس ہوگی۔
اپنے جوڑوں پر جہاں درد ہورہا ہے، کو المونیم ورق کی چادر میں لپیٹنے سے درد کے خلاف بھی مدد مل سکتی ہے۔ ورق کو اس کی جگہ پر رکھنے کے لیے آپ پٹی کا استعمال کر سکتے ہیں۔ سونے سے پہلے درد والے جوڑوں کے گرد ورق لپیٹ کر سوئیں۔ تقریبا 7 راتوں تک یہ عمل دہرائیں۔جب آپ تھکاوٹ کا شکار ہوں تو المونیم فوئل کی چند چادریں دو سے چار گھنٹے کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔ پھر وہ شیٹس اپنے چہرے پر رکھ دیں خاص طور پر اپنی پلکوں اور گالوں پر۔ آرام سے لیٹیں اور کچھ ہی دیر میں آپ ٹھنڈی المونیم شیٹس کے آرام دہ اثر کو محسوس کرنا شروع کر دیں گے۔

Exit mobile version