اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ، مریم نوا ز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ، مریم نوا ز

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ، مریم نوا ز

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ، مریم نوا ز

ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے بچوں سمیت تمام آٹھ لوگوں کی زندگی محفوظ رہی ۔اسپیشل سروسز گروپ کی ٹیم ، افواج پاکستان اور مقامی انتظامیہ کا قوم شکریہ ادا کرتی ہے ۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا کہنا تھا کہ آپ نے جس طرح کسی نقصان کے بغیر ریسکیو آپریشن مکمل کیا ، آپ شاباش کے مستحق ہیں مریم نواز مزید کہا کہ بچوں کے والدین کو خاص طورپر مبارک دیتی ہوں ، اللہ تعالیٰ سب کو گھر آباد رکھے ۔

Exit mobile version