افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا کھیل Roze News
کھیل

افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا

افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا

افغان کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بڑا جھٹکا

پاکستان کیخلاف ونڈے سیریز سے قبل افغانستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ، نجیب زادران انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ونڈے سیریز کا آج آغاز ہورہا ہے ا سسے قبل ہی مہمان ٹیم کا اہم کھلاڑی سیریز سے باہر ہوگیا ۔افغانستان کے بلے باز نجیب زادران انجری کے باعث پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ، نجیب گھنٹے کی انجری کا شکار ہوئے ۔نجیب زادران کی جگہ شاہد کمال کو افغانستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیاگیا ۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ونڈے آج کھیلا جائیگا

Exit mobile version