افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکا بنا دی گئی۔طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنیوالی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کرلیے ، جدید امریکی ہتھیار دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے برآمد کیے گئے افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ، دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہیں برآمد اسلحہ میں جدید امریکی ساختہ ایم فور، کلاشنکوف ،میگزین رائفل گرنیڈ ،نائٹ وژن سائٹس اور لیزر بم بھی شامل ہیں ۔ہتھیاروں میں مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں بھی شامل ہیں ۔
افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام