اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت پاکستان Roze News
پاکستان

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت

اعتزاز احسن کی بھٹو ریفرنس میں معاونت سے معذرت

اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ میں زوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس میں معاونت کرنے سے معذرت کرلی ۔سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں نو رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے ۔یہ سماعت سپریم کورٹ کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جارہی ہے ۔

Exit mobile version