بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے جشن میلا د النبی کے موقع پر دنیا بھر کو مبارکباد پیش کردی ، کنگ خان نے عید میلاد النبی کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آئیے اس دن مہربانی ، ہمدردی اور نیکی جیسی خوبیوں کا جشن منائیں ۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ آپ سبکو عید میلاد النبی کی خوشیاں مبارک ہوں ، اس موقع پر آپ جس سے ملتے ہیں ، ہر ایک کو سچے دل سے گلے لگائیں ، عید مبارک ۔
انٹرٹینمنٹ
اس دن ہر ایک کو سچے دل سے گلے لگائیں، شاہ رخ خان کا جشن میلاد النبی پر پیغام
- by Rozenews
- ستمبر 29, 2023
- 0 Comments
- 500 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this