اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ پاکستان Roze News
پاکستان

اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ

اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ

اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ

جناح ہاﺅس لاہور کا مختلف اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے دورہ کیا ،دورہ کرنیوالے طلبہ نے جناح ہاﺅس کو آگ لگانے کی مذمت کی ۔طلبہ نے کہاکہ یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابل قدر ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور شہیدوں کے بلند درجات کیلئے دعا گو ہیں ۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ منظم ساز ش کے تحت یہ تخریب کاری کی گئی ہے شرپسند اور ان کے آلہ کار سازشوں سے فوج اور پاکستان کو کمزور نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہا کہ فوج کا دشمن اصل میں پاکستان کا دشمن ہے ، قومی سانحہ نو مئی کے ذمے داران کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیئے۔

Exit mobile version