اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہورہاہے ۔اجلاس اسلام آباد میں وزیراعظم ہاﺅس میں ہورہاہے جس میں عسکری قیادت نے بھی خصوصی شرکت کی ہے ۔اس اجلا س میں نگراں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراءبھی شریک ہیں ۔ اجلاس میں ملک میں خلیجی ممالک کی سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیاگیا ہے ۔شرکاءکو چین سمیت خلیجی ممالک کی سرمایہ کیلئے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ بھی دی گئی ہے ۔اجلاس میں سرمایہ کاری منصوبوں کی متعلقہ وزرتوں کی جانب سے بھی شرکاءکو تفصیلی بریفنگ دی گئی ہے ۔

Exit mobile version