وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس میں امن وامان اورمعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔ اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری ، سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی ۔دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ کیا ہے ، پی ڈی ایم کا اجلاس بھی آج سہ پہر 3 بجے بلالیا گیا ہے ۔
اسلا م آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلا م آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا