اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ۔عدالت عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیاجائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی قانونی ٹیم حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچی تھی ۔نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب نے سماعت کی

Exit mobile version