اسلام آباد ہائیکورٹ نے زین قریشی کی گرفتاری پر قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب کرلی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے زین قریشی کی گرفتاری پر قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب کرلی

عافیہ صدیقی کیس؛ سمری وزیراعظم تک جلد پہنچانے کے لیے اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں، جج کے دلچسپ ریمارکس

عافیہ صدیقی کیس؛ سمری وزیراعظم تک جلد پہنچانے کے لیے اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں، جج کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر سیکریٹری قومی اسمبلی اور دیگر کو 10 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ا چیف جسٹس عامر فاروق نے زین قریشی کی گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ کب ہوا؟وکیل تیمور ملک نے کہا کہ ارکان اسمبلی کو 9 ستمبر کو گرفتار کیا گیا، عدالت نے کہا کہ قومی اسمبلی سے رپورٹ لیں۔عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

Exit mobile version