اسلام آباد کے گنجان آباد علاقے آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید دھماکا ابھی ہوا ہے ھمارے نمائیندے فہد الطاف راجہ اس وقت موقع پر موجود ہیں انکے مطابق ٹیکسی کو روکنے پر دوران تلاشی خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا آئی 10/4 فیملی ہسپتال گاڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے ایگل سکواڈ کا ایک جان شہید ہو گیا ہے۔ ایک زخمی ہے۔ آئی ٹین فور 31 نمبرگلی کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید آئی ٹن میں دھماکے کی اطلاع پولیس والوں نے ٹیکسی روکی تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا ابھی دھماکا ہوا ہے ٹیکسی کو روکنے پر دوران تلاشی خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا سیکورٹی اہلکار دھماکے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچنا شروع اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی۔پولیس جوانوں نے چیکنگ کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا گاڑی رکتے ہی خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک پولیس جوان شہید ہوگیا ہے۔پولیس افسران بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔مزید تفصیلات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا
اسلام آباد میں خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا ،ایک پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد میں خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا ،ایک پولیس اہلکار شہید