اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

پاکستان کے دیگر بڑے ائیرپورٹس کی طر ح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لیکر گذشتہ رات مدینہ کیلئے روانہ ہوگئی پہلی حج پرواز پی کے 743 میں 387 عازمین حج اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مدینہ کیلئے روانہ ہوئے۔افتتاحی حج پرواز کی تقریب میں وزیر مذہبی امور ، وزیر نارکوٹکس کنٹرول ، سعودی سفیر ،ایڈیشنل ، سیکریٹری ایم او آر اے ، ڈی جی اے این ایف اور دیگر اعلیٰ اہلکار شریک ہوئے ۔ائیر پورٹ منیجر اور سینئر پی آئی اے مینجمنٹ اس موقع پر موجود تھی ۔

Exit mobile version